quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:30

فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَلَٰوَمُونَ ﴿٣٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir unmein se har ek dusre ko malamat karne laga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو الزام دینے لگے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر منہ کر کر ایک دوسرے کی طرف لگے اُلاہنا دینے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں