سورۃ القلم 68:29
قَالُواْ سُبۡحَٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
Woh pukar utthey paak hai hamara Rubb, waqayi hum gunahgaar thay
انہوں نے کہا (واقعی تم ٹھیک کہتے ہو) ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ظالم تھے۔
وہ پکار اٹھے ” پاک ہے ہمارا رب ، واقعی ہم گناہ گار تھے “۔
تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ﻇالم تھے.
انھوں نے کہا کہ ہمارا رب پاک ہےبے شک ہم ظالم تھے
بولے پاک ذات ہے ہمارے رب کی ہم ہی تقصیر وار تھے
و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے