quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:31

قَالُواْ يَٰوَيۡلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَٰغِينَ ﴿٣١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Akhir ko unhon ne kaha “afsos hamare haal par, beshak hum sarkash ho gaye thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(بالآخر اعتراف کرتے ہوئے) وہ کہنے لگے : ہائے ہماری بدبختی ! اصل میں ہم سب ہی اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر کار انہوں نے کہا ” افسوس ہمارے حال پر ، بیشک ہم سرکش ہوگئے تھے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
انھوں نے کہا، افسوس ہے ہم پر، بے شک ہم حد سے نکلنے والے لوگ تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
یبولے ہائے خرابی ہماری ہم ہی تھے حد سے بڑھنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخر کو انہوں نے کہا "افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں