سورۃ الحاقة 69:6
وَأَمَّا عَادٞ فَأُهۡلِكُواْ بِرِيحٖ صَرۡصَرٍ عَاتِيَةٖ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
Aur Aad ek badi shadeed toofani aandhi(storm) se tabah kardiye gaye
اور عاد ہلاک کردیے گئے ایک جھکڑ ّوالی تیز آندھی سے۔
اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کردیئے گئے۔
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.
اورعاد، تو وہ ایک تیز وتند ہوا سے ہلاک کيے گئے
اور وہ جو عاد تھے سو برباد ہوئے ٹھنڈی سناٹے کی ہوا سے نکلی جائے ہاتھوں سے
اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے