quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:41

عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيۡرٗا مِّنۡهُمۡ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ ﴿٤١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ke inki jagah insey behtar log le aayein aur koi humse baazi le jaane wala nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس پر کہ ہم ان کو ہٹاکر ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور (اس معاملے میں) ہم ہارے ہوئے نہیں ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہ بدل کر ان سے بہتر لے آئیں ، اور ہم عاجز نہیں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کہ بدل کر لے آئیں اُن سے بہتر اور ہمارے قابو سے نکل نہ جائیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں