quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:44

خَٰشِعَةً أَبۡصَٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٞۚ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلَّذِي كَانُواْ يُوعَدُونَ ﴿٤٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Inki nigahein jhuki hui hongi, zillat inpar chaa rahi hogi, woh din hai jiska insey wada kiya ja raha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان کی نگاہیں زمین میں گڑی ہوئی ہوں گی ذلت ان پر چھائی ہوئی ہوگی۔ یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی ، ذلت ان پر چھارہی ہوگی۔ وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کی نگاہیں جھکی ہوں گیان پر ذلت چھائی ہوگی، یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
جھکی ہوں گی اُنکی آنکھیں چڑھی آتی ہوگی اُن پر ذلت یہ ہے وہ دن جس کا اُن سے وعدہ تھا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں