سورۃ المزمل 73:16
فَعَصَىٰ فِرۡعَوۡنُ ٱلرَّسُولَ فَأَخَذۡنَٰهُ أَخۡذٗا وَبِيلٗا ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا
(Phir dekhlo ke jab ) Firaun ne us Rasool ki baat na maani to humne usko badi sakhti kay saath pakad liya
پس فرعون نے نافرمانی کی ہمارے رسول ؑ کی تو ہم نے پکڑ لیا اس کو بڑے وبال والی پکڑ۔
(پھر دیکھ لو جب) فرعون نے اس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا۔
تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال کی) پکڑ میں پکڑ لیا.
پھر فرعون نے رسول کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو پکڑا سخت پکڑنا
پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا پھر پکڑی ہم نے اُسکو وبال کی پکڑ
(پھر دیکھ لو کہ جب) فرعون نے اُس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا