سورۃ الانسان 76:15
وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
Unke aagey chandi ke bartan aur sheshey ke pyale gardish karaye ja rahey hongey
اور گردش میں ہوں گے ان پر (خدامِ جنت) چاندی کے برتنوں اور شیشے کے پیالوں کے ساتھ۔
” ان کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے ،
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا جو شیشے کے ہوں گے.
اور ان کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش میں ہوں گے
اور لوگ لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس برتن چاندی کے اور آبخورے جو ہو رہے ہیں شیشے کے
اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے