quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:14

وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوفُهَا تَذۡلِيلٗا ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jannat ki chaaon unpar jhuki hui saaya kar rahi hogi,aur uske phal har waqt unke bas mein hongey(ke jis tarah chahey unhein todh lein)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جنت کے سائے ان کے اوپر جھکے ہوئے ہوں گے اور اس کے پھلوں کے خوشے نیچے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” جنت کی چھاﺅں ان پر جھکی ہوئی سایہ کررہی ہوگی ، اور اس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑڈالیں) “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جنت کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور اس کے پھل ان کے بس میں ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جھک رہیں اُن پر اسکی چھائیں اور پست کر رکھے ہیں اُسکے گچھے لٹکا کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں)
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں