quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:28

نَّحۡنُ خَلَقۡنَٰهُمۡ وَشَدَدۡنَآ أَسۡرَهُمۡۖ وَإِذَا شِئۡنَا بَدَّلۡنَآ أَمۡثَٰلَهُمۡ تَبۡدِيلًا ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Humne hi inko paida kiya hai aur inke jodh bandh mazboot kiye hai, aur hum jab chahein inki shakalon ko badal kar rakh dein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ہم نے ہی ان کو تخلیق فرمایا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں۔ اور ہم جب چاہیں گے ان جیسے بدل کر اور لے آئیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ہم نے ہی ان کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں ، اور ہم جب چاہیں ان کو بدل کر رکھ دیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم نے انہیں پیدا کیا اور ہم نے ہی ان کے جوڑ اور بندھن مضبوط کیے اور ہم جب چاہیں ان کے عوض ان جیسے اوروں کو بدل ﻻئیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہم ہی نے ان کو پیداکیا اور ہم ہی نے ان کے جوڑ بند مضبوط کيے،اور جب ہم چاہیں گے انھیں جیسے لوگ ان کی جگہ بدل لائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
ہم نے اُنکو بنایا اور مضبوط کیا اُنکی جوڑ بندی کو اور جب ہم چاہیں بدل لائیں اُن جیسے لوگ بدل کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں