سورۃ المرسلات 77:32
إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
woh aag mahal (castles/fortress) jaisi badi badi chingariyan phenkegi
وہ آگ اتنے بڑے بڑے انگارے پھینک رہی ہوگی جیسے کہ وہ محل ہوں۔
وہ آگ محل جیسی بڑی چنگاریوں کی (جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی)
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.
وہ انگارے برسائے گا جیسے کہ اونچا محل
وہ آگ پھینکتی ہے چنگاریاں جیسے محل
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی