سورۃ المرسلات 77:39
فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
Ab agar koi chaal tum chal sakte ho to mere muqabley mein chal dekho
اب اگر تمہارے پاس کوئی چال ہے تو میرے خلاف وہ چال چل دیکھو۔
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو۔
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.
پس اگر کوئی تدبیر ہو تو مجھ پر تدبیر چلاؤ
پھر اگر کچھ داؤ ہے تمہارا تو چلا لو مجھ پر
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو۔