quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المرسلات 77:38

هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ ﴿٣٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh faisley ka din hai humne tumhein aur tumse pehle guzrey huey logon ko jamaa kardiya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے جمع کرلیا تمہیں بھی اور پہلوں کو بھی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” یہ فیصلے کا دن ہے۔ ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کردیا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ فیصلہ کا دن ہےہم نے تم کواور اگلے لوگوں کو جمع کرلیا
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ ہے دن فیصلے کا جمع کیا ہم نے تمکو اور اگلوں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں