quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المرسلات 77:48

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab inse kaha jata hai ke (Allah ke aagey) jhuko to nahin jhuktey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (اپنے رب کے سامنے) جھکو تو یہ جھکتے نہیں ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جھکو تو وہ نہیں جھکتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب کہیے اُن کو کہ جھک جاؤ نہیں جھکتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جُھکو تو نہیں جُھکتے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں