سورۃ النازعات 79:42
يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
Yeh log tumse puchte hain ke aakhir woh ghadi kab aakar thehre gi
(اے نبی ﷺ !) یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں قیامت کے بارے میں کہ وہ کب آکرٹھہرے گی ؟
” یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ ” آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے گی ؟ “
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.
وہ قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب کھڑی ہوگی
تجھ سے پوچھتے ہیں وہ گھڑی کب ہو گا قیام اُس کا
یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ”آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے گی؟“