سورۃ الإنفطار 82:6
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
Aey insaan kis cheez ne tujhey apne uss Rubb-e-kareem ki taraf se dhoke mein daal diya
اے انسان ! تجھے کس چیز نے دھوکے میں ڈال دیا ہے اپنے ربّ کریم کے بارے میں۔
اے انسان ! کس چیز نے تجھے اپنے اس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا ،
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.
اے انسان، تجھ کو کس چیز نے اپنے ربِ کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال رکھا ہے
اے آدمی کس چیز سے بہکا تو اپنے رب کریم پر
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا