سورۃ المطففين 83:17
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
Phir insey kaha jayega ke yeh wahi cheez hai jisey tum jhutlaya karte thay
پھر ان سے کہا جائے گا : یہ ہے وہ چیز جس کی تم تکذیب کیا کرتے تھے !
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے “۔
پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے.
پھر کہا جائے گا کہ یہی وہ چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
پھر کہا جائے گا یہ وہی ہے جسکو تم جھوٹ جانتے تھے
پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے