سورۃ المطففين 83:33
وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
Halaanke woh un par nigran banakar nahin bhejey gaye thay
جب کہ انہیں نہیں بھیجا گیا تھا ان پر نگران بنا کر۔
حالانکہ وہ ان پر نگران بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.
حالاں کہ وہ ان پرنگراں بناکر نہیں بھیجے گئے
اور اُنکو بھیجا نہیں اُن پر نگہبان بنا کر
حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔