quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:32

وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ﴿٣٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab unhein dekhte to kehte thay ke yeh behke huey log hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب وہ ان (اہل ایمان) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے کہ یقینا یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب انہیں دیکھتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب وہ ان کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب اُنکو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہک رہے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں