سورۃ الإنشقاق 84:24
فَبَشِّرۡهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
Lihaza inko dardnaak azaab ki basharat dedo
تو (اے نبی ﷺ !) ان کو بشارت دے دیجیے دردناک عذاب کی۔
لہٰذا ان کو درد ناک عذاب کی بشارت دے دو “۔
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو.
پس ان کو ایک درد ناک عذاب کی خوش خبری دے دو
سو خوشی سنا دے اُنکو عذاب دردناک کی
لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو