quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ العصر کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

103:1

وَٱلۡعَصۡرِ ﴿1﴾

تلفظی متن: WaalAAasri

ترجمہ: عصر کی قسم

103:2

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ ﴿2﴾

تلفظی متن: Inna alinsana lafee khusrin

ترجمہ: کہ انسان نقصان میں ہے

103:3

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ ﴿3﴾

تلفظی متن: Illa allatheena amanoo waAAamiloo alssalihati watawasaw bialhaqqi watawasaw bialssabri

ترجمہ: مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ