quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإسراء 17:87

إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّ فَضۡلَهُۥ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيرٗا ﴿٨٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh to jo kuch tumhein mila hai tumhare Rubb ki rehmat se mila hai, haqeeqat yeh hai ke uska fazal tumpar bahut bada hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
مگر یہ تو رحمت ہے آپ کے رب کی طرف سے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کا فضل آپ پر بہت بڑا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ تو جو کچھ تمہیں ملا ہے تمہارے رب کی رحمت سے ملا ہے ، حقیقت یہ ہے کہ اس کا فضل تم پر بہت بڑا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
سوائے آپ کے رب کی رحمت کے، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
مگریہ صرف تمھارے رب کی رحمت ہے، بے شک تمھارے اوپر اس کا بڑا فضل ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
مگر مہربانی سے تیرے رب کی اس کی بخشش تجھ پر بڑی ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ تو جو کچھ تمہیں ملا ہے تمہارے ربّ کی رحمت سے مِلا ہے، حقیقت یہ ہے کہ اس کا فضل تم پر بہت بڑا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں