quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:63

تِلۡكَ ٱلۡجَنَّةُ ٱلَّتِي نُورِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيّٗا ﴿٦٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh hai woh jannat jiska waris hum apne bandon mein se usko banayenge jo parheizgaar raha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ہے وہّ جنت جس کا ہم وارث بنائیں گے اپنے بندوں میں سے ان کو جو متقی ہوں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیز گار رہا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ ہے وه جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہوں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ وہ جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے ان کو بنائیں گے جو خدا سے ڈرنے والے ہوں
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ وہ بہشت ہے جو میراث دینگے ہم اپنے بندوں میں جو کوئی ہو گا پرہیزگار
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں