quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:102

لَا يَسۡمَعُونَ حَسِيسَهَاۖ وَهُمۡ فِي مَا ٱشۡتَهَتۡ أَنفُسُهُمۡ خَٰلِدُونَ ﴿١٠٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Uski sarsarahat tak na sunenge aur woh hamesha hamesha apni mann bhati cheezon ke darmiyan rahenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ اس کی آہٹ تک نہیں سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند خواہشوں میں ہمیشہ رہیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
وه تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنی پسندیدہ چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
نہیں سنیں گے اُسکی آہٹ اور وہ اپنے جی کے مزوں میں سدا رہیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس کی سرسراہٹ تک نہ سُنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں