quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:36

۞هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ﴿٣٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Baeed (far/Impossible), bilkul baeed(Impossible) hai yeh wada jo tumse kiya jaa raha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ناممکن ! بالکل ناممکن ہے یہ بات جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بعید ، بالکل بعید یہ وعدہ تم سے کیا جارہا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بہت ہی بعید اور بہت ہی بعید ہے جو بات تم سے کہی جارہی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
کہاں ہو سکتا ہے کہاں ہوسکتا ہے جو تم سے وعدہ ہوتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
بعید، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں