quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:40

قَالَ عَمَّا قَلِيلٖ لَّيُصۡبِحُنَّ نَٰدِمِينَ ﴿٤٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jawab mein irshad hua “qareeb hai woh waqt jab yeh apne kiye par pachtayenge”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے فرمایا کہ کچھ ہی دیر میں یہ لازماً ہوجائیں گے پچھتانے والے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جواب میں ارشاد ہوا ” قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
فرمایا کہ یہ لوگ جلد ہی پچھتائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
فرمایا اب تھوڑے دنوں میں صبح کو رہ جائیں گے پچتاتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جواب میں ارشاد ہوا "قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں