quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:89

سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ فَأَنَّىٰ تُسۡحَرُونَ ﴿٨٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh zaroor kahenge ke yeh baat to Allah hi keliye hai. Kaho, phir kahan se tumko dhoka lagta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ کہیں گے کہ (یہ شان تو) اللہ ہی کی ہے ! آپ ﷺ کہیے کہ پھر کہاں سے تم پر جادو ہوجاتا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے ۔ کہو ، پھر کہاں سے تم کو دھوکہ لگتا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے، کہہ دیجیئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیئے جاتے ہو؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ کہیں گے کہ یہ اللہ کے ليے ہے کہو کہ پھر کہاں سے تم مسحور کيے جاتے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر کہاں سے تم پر جادو آ پڑتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے۔ کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں