سورۃ الشعراء 26:136
قَالُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡنَآ أَوَعَظۡتَ أَمۡ لَمۡ تَكُن مِّنَ ٱلۡوَٰعِظِينَ ﴿١٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہنے لگے کہ ہمیں خواہ نصیحت کرو یا نہ کرو ہمارے لئے یکساں ہے
Unhon ne jawaab diya “ tu naseehat kar ya na kar, hamare liye yaksan hai
انہوں نے جواب دیا کہ (اے ہود) ُ ہمارے لیے برابر ہے خواہ تم وعظ کرو یا نہ کرو
انہوں نے جواب دیا ” تو نصیحت کریانہ کر ، ہمارے لئے سب یکساں ہے۔ “
انہوں نے کہا کہ آپ وعﻆ کہیں یا وعﻆ کہنے والوں میں نہ ہوں ہم پر یکساں ہے.
انھوں نے کہا ہمارے ليے برابر ہے، خواہ تم نصیحت کرو یا نصیحت کرنے والوں میں سے نہ بنو
بولے ہم کو برابر ہے تو نصیحت کرے یا نہ بنے تو نصیحت کرنے والا
انہوں نے جواب دیا "تو نصیحت کر یا نہ کر، ہمارے لیے یکساں ہے