سورۃ الشعراء 26:25
قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَهُۥٓ أَلَا تَسۡتَمِعُونَ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
Firoun ne apne gird o pesh ke logon se kaha ‘Sunte ho?”
فرعون نے اپنے ارد گرد لوگوں سے کہا : کیا آپ سن نہیں رہے
’ فرعون نے اپنے گرد و پیش کے لوگوں سے کہا ” سنتے ہو
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟
فرعون نے اپنے ارد گرد والوں سے کہا، کیا تم سنتے نہیں ہو
بولا اپنے گرد والوں سے کیا تم نہیں سنتے ہو
فرعون نے اپنے گرد و پیش کے لوگوں سے کہا "سُنتے ہو؟"