سورۃ الزخرف 43:62
وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ ٱلشَّيۡطَٰنُۖ إِنَّهُۥ لَكُمۡ عَدُوّٞ مُّبِينٞ ﴿٦٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے
Aisa na ho shaytan tumko ussey roak de ke woh tumhara khula dushman hai
اور (دیکھو) شیطان تمہیں روک نہ دے بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اس سے روک دے کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
اور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناً وه تمہارا صریح دشمن ہے.
اور شیطان تم کو اس سے روکنے نہ پائے، بے شک وہ تمھارا کھلاہوا دشمن ہے
اور نہ روک دے تم کو شیطان وہ تو تمہارا دشمن ہے صریح
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اُس سے روک دے کہ وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے