سورۃ الزخرف 43:70
ٱدۡخُلُواْ ٱلۡجَنَّةَ أَنتُمۡ وَأَزۡوَٰجُكُمۡ تُحۡبَرُونَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ
Dakhil ho jao jannat mein tum aur tumhari biwiyan, tumhein khush kardiya jaayega”
داخل ہو جائو جنت میں تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی تمہارا اعزازو اکرام کیا جائے گا
داخل ہوجاؤ جنت میں تم اور تمہاری بیویاں ، تمہیں خوش کردیا جائے گا
تم اور تمہاری بیویاں ہشاش بشاش (راضی خوشی) جنت میں چلے جاؤ.
جنت میں داخل ہوجاؤ تم اور تمھاری بیویاں ، تم شاد کيے جاؤگے
چلے جاؤ بہشت میں تم اور تمہاری عورتیں کہ تمہاری عزت کریں
داخل ہوجاوٴ جنّت میں تم اور تمہاری بیویاں ، تمہیں خوش کر دیا جائے گا۔“