سورۃ الدخان 44:12
رَّبَّنَا ٱكۡشِفۡ عَنَّا ٱلۡعَذَابَ إِنَّا مُؤۡمِنُونَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں
(Ab kehte hain ke) “ parwardigar , humpar se yeh azaab taal de, hum imaan laatey hain”
(اُس وقت لوگ کہیں گے :) اے ہمارے رب ! اس عذاب کو ہم سے دور کر دے ہم ایمان لانے والے ہیں
(اب کہتے ہیں کہ ) “ پروردگار ، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے ، ہم ایمان لاتے ہیں
کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.
اے ہمارے رب، ہم پر سے عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں
اے رب کھولدے ہم پر سے یہ عذاب ہم یقین لاتے ہیں
(اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"