سورۃ الدخان 44:22
فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ مُّجۡرِمُونَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں
Aakhir e kaar usne apne Rubb ko pukara ke yeh log mujrim hain
پھر اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم قوم ہے
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں
پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں.
پس موسیٰ نے اپنے رب کوپکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں
پھر دعا کی اپنے رب سے کہ یہ لوگ گنہگار ہیں
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں۔