quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:29

فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلسَّمَآءُ وَٱلۡأَرۡضُ وَمَا كَانُواْ مُنظَرِينَ ﴿٢٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir na aasman unpar roya na zameen, aur zara si mohalat bhi unko na di gayi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو نہ ان پر آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ہی انہیں کوئی مہلت دی گئی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر نہ آسمان ان پر رویا ، نہ زمین اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی
— Fi Zilal al-Qur'an
سو ان پر نہ تو آسمان وزمین روئے اور نہ انہیں مہلت ملی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس نہ ان پر آسمان رویا اور نہ زمین، اورنہ ان کو مہلت دی گئی
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر نہ رویا ان پر آسمان اور زمین اور نہ ملی انکو ڈھیل
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین ، اور ذرا سی مہلت بھی اُن کو نہ دی گئی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں