سورۃ الدخان 44:6
رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے
Tere Rubb ki rehmat ke taur par.Yaqeenan wahi sab kuch sunne aur jaanne wala hai
رحمت کے طور پر آپ کے رب کی طرف سے۔ یقینا وہی ہے سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا
تیرے رب کی رحمت کے طور پر ، یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
آپ کے رب کی مہربانی سے۔ وه ہی ہے سننے واﻻ جاننے واﻻ.
تیرے رب کی رحمت سے، وہی سننے والا ہے، جاننے والا ہے
رحمت سے تیرے رب کی وہی ہے سننے جاننے والا
تیرے ربّ کی رحمت کے طو ر پر۔ یقیناً وہی سب کچھ سُننے اور جاننے والا ہے،