quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:25

إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗاۖ قَالَ سَلَٰمٞ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ ﴿٢٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab woh uske haan (yahan) aaye to kaha aapko salaam hai. Usne kaha “ aap logon ko bhi salaam hai kuch na-aashna se log hain”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جب وہ اس کے ہاں داخل ہوئے تو انہوں نے سلام کہا۔ اس نے بھی (جواب میں) سلام کہا (اور دل میں کہا کہ) یہ تو کوئی اجنبی لوگ ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب وہ اس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے۔ اس نے کہا آپ لوگوں کو بھی سلام ہے .... کچھ ناآشنا سے لوگ ہیں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
وه جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب وہ اس کے پاس آئےپھر ان کوسلام کیا اس نے کہا تم لوگوں کو بھی سلام ہے— کچھ اجنبی لوگ ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جب اندر پہنچے اُسکے پاس تو بولے سلام وہ بولا سلام ہے یہ لوگ ہیں اوپرے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے۔ اُس نے کہا ”آپ لوگوں کو بھی سلام ہے۔۔۔۔ کچھ ناآشنا سے لوگ ہیں۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں