سورۃ الذاريات 51:27
فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيۡهِمۡ قَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
Mehmanon ke aage pesh kiya. Usne kaha aap hazraat khate nahin
پھر اسے ان کی طرف بڑھایا اور کہا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں ؟
لاکر مہمانوں کے آگے پیش کیا۔ اس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں ؟
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں.
پھر اس کو ان کے پاس رکھا،اس نے کہا، آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں
پھر اُنکے سامنے رکھا کہا کیوں تم کھاتے نہیں
مہمانوں کے آگے پیش کیا اُس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟