سورۃ الطور 52:26
قَالُوٓاْ إِنَّا كُنَّا قَبۡلُ فِيٓ أَهۡلِنَا مُشۡفِقِينَ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے
Yeh kahenge ke hum pehle apne ghar waalon mein darte huey zindagi basar karte thay
وہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے اہل و عیال میں ڈرتے ہوئے رہتے تھے۔
یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے
کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر والوں کے درمیان بہت ڈرا کرتے تھے.
وہ کہیں گے کہ ہم اس سے پہلے اپنےگھروالوں میں ڈرتے رہتے تھے
بولے ہم بھی تھے اس سے پہلے اپنے گھروں میں ڈرتے رہتے
یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھروالوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے،