quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:25

أَءُلۡقِيَ ٱلذِّكۡرُ عَلَيۡهِ مِنۢ بَيۡنِنَا بَلۡ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٞ ﴿٢٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya hamare darmiyan bas yahi ek shaks tha jispar khuda ka zikr nazil kiya gaya? nahin, balke yeh parle darje ka jhoota aur bar-khud galat (insolent liar)hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا یہ ذکر ہمارے مابین اسی پر القا کیا گیا ہے ؟ بلکہ یہ انتہائی جھوٹا اور شیخی خورا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہماری عقل ماری گئی ہے۔ کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا ؟ نہیں بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور لالچی ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی؟ نہیں بلکہ وه جھوٹا اور شیخی خور ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیاہم سب میں سے اسی پرنصیحت اتری ہے ،بلکہ وہ جھوٹا ہے، بڑا بننے والا
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اتری اُسی پر نصیحت ہم سب میں سے کوئی نہیں یہ جھوٹ ہے بڑائی مارتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا؟ نہیں، بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں