سورۃ الجن 72:21
قُلۡ إِنِّي لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرّٗا وَلَا رَشَدٗا ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
Kaho main tum logon keliye na kisi nuksan ka ikhtiyar rakhta hoon na kisi bhalayi ka
آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ مجھے کوئی اختیار نہیں تمہارے لیے کسی نقصان کا اور نہ راہ پر لانے کا۔
” کہو ، ” میں تم لوگوں کے لئے کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا “
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں.
کہو کہ میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کااختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا
تو کہہ میرے اختیار میں نہیں تمہارا برا اور نہ راہ پر لانا
کہو، "میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا"