سورۃ الانسان 76:3
إِنَّا هَدَيۡنَٰهُ ٱلسَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرٗا وَإِمَّا كَفُورًا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
Humne usey rasta dikha diya, khwa shukar karne wala baney ya kufr karne wala
ہم نے اس کو راہ سجھا دی اب چاہے تو وہ شکر گزار بن کر رہے چاہے ناشکرا ہوکر۔
ہم نے اسے راستہ دکھادیا ، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا “۔
ہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا.
ہم نے اس کو راہ سمجھائی،چاہے وہ شکر کرنے والا بنے یا انکار کرنے والا
ہم نے اُسکو سجھائی راہ یا حق مانتا ہے اور یا ناشکری کرتا ہے
ہم نے اُسے راستہ دکھایا ، خواہ شُکر کرنے والا بنے یا کُفر کرنے والا۔