quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:30

وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ ﴿٣٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab unke paas se guzarte to aankhein maar maar kar unki taraf isharey karte thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب یہ ان کے قریب سے گزرتے تھے تو آپس میں آنکھیں مارتے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب وہ ان کے سامنے سے گزرتے تو وہ آپس میں آنکھوں سے اشارے کرتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب ہو کر نکلتے انکے پاس کو تو آپس میں آنکھ مارتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں