quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:31

وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ ﴿٣١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Apne gharon ki taraf palat-tey to mazey letey huey palat-tey thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب وہ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تھے تو باتیں بناتے ہوئے لوٹتے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اپنے گھر والوں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب وہ اپنے لوگوں میں لوٹتے تو دل لگی کرتے ہوئے لوٹتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب پھر کر جاتے اپنے گھر پھر جاتے باتیں بناتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں