سورۃ القدر 97:5
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
Woh raat sarasar salamati hai tulu e fajr tak
سراسر سلامتی ہے۔ یہ (رات) رہتی ہے طلوع فجر تک۔
یہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک “۔
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).
وہ رات سراسر سلامتی ہے،صبح نکلنے تک
امان ہے وہ رات صبح کے نکلنے تک
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔