سورۃ مريم 19:25
وَهُزِّيٓ إِلَيۡكِ بِجِذۡعِ ٱلنَّخۡلَةِ تُسَٰقِطۡ عَلَيۡكِ رُطَبٗا جَنِيّٗا ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی
Aur tu zara is darakht ke tanay (trunk) ko hila, tere upar tarr-o-taaza khajoorein tapak padengi
اور آپ اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلایئے آپ پر تازہ پکی ہوئی کھجوریں جھڑ پڑیں گی
اور تو ذرا اس درخت کے تنے کو ہلاک ، تیرے اوپر تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی۔
اور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا، یہ تیرے سامنے تروتازه پکی کھجوریں گرا دے گا.
اور تم کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ اس سے تمھارے اوپر پکی کھجوریں گریں گی
اور ہلا اپنی طرف کھجور کی جڑ اُس سے گریں گی تجھ پر پکی کھجوریں
اور تو ذرا اِس درخت کے تنے کو ہلا، تیرے اوپر تر و تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی