سورۃ النور 24:49
وَإِن يَكُن لَّهُمُ ٱلۡحَقُّ يَأۡتُوٓاْ إِلَيۡهِ مُذۡعِنِينَ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر (معاملہ) حق (ہو اور) ان کو (پہنچتا) ہو تو ان کی طرف مطیع ہو کر چلے آتے ہیں
Albatta agar haqq unki muafiqat (on their side) mein ho to Rasool ke paas baday itaat-kish (obedience) ban kar aa jatey hain
اور اگر حق ان کے لیے ہو تو وہ آتے ہیں رسول ﷺ کی طرف بڑے اطاعت کیش بن کر
البتہ اگر حق ان کی موافقت میں ہو تو رسول ﷺ کے پاس بڑے اطاعت کیش بنکر آجاتے ہیں۔
ہاں اگر ان ہی کو حق پہنچتا ہو تو مطیع وفرماں بردار ہو کر اس کی طرف چلے آتے ہیں.
اور اگر حق ان کو ملنے والا ہو تووہ اس کی طرف فرماں بردار بن کر آجاتے ہیں
اور اگر ان کو کچھ پہنچتا ہو تو چلے آئیں اس کی طرف قبول کر کر
البتہ اگر حق ان کی موافقت میں ہو تو رسُول کے پاس بڑے اطاعت کیش بن کر آجاتے ہیں۔