quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ لقمان 31:9

خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ وَعۡدَ ٱللَّهِ حَقّٗاۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jinmein woh hamesha rahenge. Yeh Allah ka pukhta wada hai, aur woh zabardast aur hakeem hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے جو سچا ہے۔ اور وہ زبردست ہے حکمت والا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
جہاں وه ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا سچا وعده ہے، وه بہت بڑی عزت وغلبہ واﻻ اور کامل حکمت واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
ہمیشہ رہا کریں ان میں وعدہ ہو چکا اللہ کا سچا اور وہ زبردست ہے حکمتوں والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں