سورۃ ق 50:23
وَقَالَ قَرِينُهُۥ هَٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيدٌ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے
Uske saathi ne arz kiya ye jo meri supurdgi mein tha haazir hai
اور اس کا ساتھی کہے گا : (پروردگار !) یہ جو میری تحویل میں تھا حاضر ہے
اس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا ، حاضر ہے۔
اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا یہ حاضر ہے جو کہ میرے پاس تھا.
اور اس کے ساتھ کافرشتہ کہے گا،یہ جومیرے پاس تھا حاضر ہے
اور بولا فرشتہ اسکے ساتھ والا یہ ہے جو میرے پاس تھا حاضر
اُس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے۔