سورۃ الذاريات 51:45
فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
Phir na unmein uthne ki sakat thi aur na woh apna bachao kar sakte thay
تو نہ ان میں کھڑے ہونے کی سکت رہی اور نہ ہی اس قابل رہے کہ بدلہ لیتے۔
پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کرسکتے تھے۔
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے.
پھر وہ نہ اُٹھ سکے اور نہ اپنا بچاؤ کرسکے
پھر نہ ہو سکا اُن سے کہ اٹھیں اور نہ ہوئے کہ بدلا لیں
پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے۔