quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ قريش کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

106:1

لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ ﴿1﴾

تلفظی متن: Lieelafi qurayshin

ترجمہ: قریش کے مانوس کرنے کے سبب

106:2

إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ ﴿2﴾

تلفظی متن: Eelafihim rihlata alshshitai waalssayfi

ترجمہ: (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

106:3

فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ ﴿3﴾

تلفظی متن: FalyaAAbudoo rabba hatha albayti

ترجمہ: لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

106:4

ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ ﴿4﴾

تلفظی متن: Allathee atAAamahum min jooAAin waamanahum min khawfin

ترجمہ: جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ